تازہ ترین
Uncategorized

حسنات کمپنی منیجر منیجر اشفاق خان نے تفصیلی بریفننگ دی گئی

چلاس کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ/ ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد نےماڈل ویلج واپڈا کالونی کا دورہ کیا

واپڈا کالونی کے پلاٹ لیولنگ کے حوالے سے حسنات کمپنی منیجر منیجر اشفاق خان نے تفصیلی بریفننگ دی گئی

انہوں نے کہا کہ کام تیزی سے جاری ہے اور ائندہ چند عرصے میں برابر کرکے واپڈا کے حوالے کیا جائے گا ماڈل ویلج واپڈا کی جانب سے متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کیلئے بنایا جارہا ہے

اس موقع پر ڈائریکٹر واپڈا رحیم شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر واپڈا شفیع اللہ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button