تازہ ترین
مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و...
ضلع گلگت

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء میں پارٹی ڈسپلن برقرار رکھنے کیلئے اہم سرکلر جاری کر دیا۔

جاری سرکلر کے مطابق تمام عہدیدار اور ورکرز صرف پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کے پابند ہوں گے، پارٹی فیصلے کے خلاف کسی دوسرے امیدوار کی مہم چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت کی منسوخی اور عہدوں سے برطرفی کی جا سکتی ہے۔صدر پی ٹی آئی گلگلت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ تمام ممبران اجتماعی مفاد اور پارٹی اتحاد کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کو تنظیم کے خلاف سنگین جرم تصور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button