تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا بابا چلاسی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بابا چلاسی کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم مبلغ، مختلف زبانوں میں سینکڑوں کتب کے مصنف، شاعر ، شیخ الاسلام اور علم و حکمت کا روشن ستارہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ بابا چلاسی امن، محبت، بھائی چارے اور اسلام کی تبلیغ کے حوالے سے ایک مرکز کی حیثیت رکھتے تھے ، ان کی وفات گلگت بلتستان اور پاکستان بھر میں علم و دانش کے طلب گاروں کے لیے ایک صدمہ ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دکھ اور آزمائش کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان اور بابا چلاسی کے چاہنے والوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے بلند درجات کی دعا کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button