تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت بلتستان میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

گلگت الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات 7 جون کو منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن میں 7 جون بروز اتوار کو پولنگ ڈے مقرر کیا ہے۔

اس سے قبل دو مرتبہ انتخابات کہ تاریخ میں ردوبدل کی گئی تھی، عام انتخابات کے حوالے سے تمام تیارہاں مکمل کرلی گئی ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے کی وجہ سے تمام سیاسی پارٹیاں تذبذب کا شکار تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button