تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
پاکستان

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کو لگاتار چوتھی شکست کا سامنا

رجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر پاکستان کی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کے صدمے سے دوچار کردیا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم پرو ہاکی لیگ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی۔ پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی تھی۔

ارجنٹائن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں تین ایک سے شکست دی تھی، جبکہ تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کو سات تین سے زیر کردیا تھا۔پاکستانی ٹیم دفاع اور حکمتِ عملی کے حوالے سے چوتھے میچ میں بھی کمزور دکھائی دی اور ارجنٹائن نے کھیل پر مکمل گرفت رکھتے ہوئے پانچ ایک سے واضح برتری حاصل کی۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی حکمتِ عملی پر مسلسل ناکامیوں کے بعد سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button