تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت صوبائی زکواةکونسل کا اجلاس، فنڈز منظور

یف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت صوبائی زکواةکونسل گلگت بلتستان کا 49ویںاجلاس چیف سیکریٹری کانفرنس ہال گلگت میں منعقد ہواجس میں سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و زکوا اینڈ عشر گلگت بلتستان رحمان شاہ ، ایڈ یشنل سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان، ایڈمنسٹریٹر زکوا عشر اقبال جان کے علاوہ صوبائی زکو کونسل کے تمام اضلاع کے ممبران شریک ہوئے ۔اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسکے بعد سیکریٹری زکواوعشر گلگت بلتستان رحمان شاہ نے چیف سیکریٹری/چیئرمین صوبائی زکو گلگت بلتستان کو زکوة ڈیجیٹلائز نظام کے تقسیمات اور اس میں پیشرفت اور ایشوز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے دیا۔ اجلاس میں زکوة فنڈ مالی سال 2025-26 کی رقم مبلغ سات کروڑ 65لاکھ 2ہزار 736روپی کی منظوری بھی دے دی گئے جوکہ مستحقین زکوة میں تقسیم ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button