تازہ ترین
مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و...
ضلع گلگت

سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں موسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں موسمِ بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے عدالتِ عالیہ کے احاطے میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔تقریب کے دوران رجسٹرار سپریم اپیلیٹ کورٹ عاقل حسن چوہان، افسران اور دیگر عملہ بھی موجود تھے۔چیف جسٹس نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شجرکاری کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ درخت لگانا نہ صرف قومی فریضہ ہے بلکہ ملک کے محفوظ اور پائیدار مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شجرکاری کے ذریعے نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ یہ عمل موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے اور عوامی صحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button