تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباکے لیے سکالر شپ کی مد میں 40لاکھ روپے کی گرانٹ دے دی

پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباکے لیےسکالر شپ کی مد میں 0 4لاکھ روپے کی گرانٹ دے دی۔ شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق 4ملین روپے کاچیک پاکستان میں چین کے سفارتخانے کے ذہ داران نے ”ایمبیسیڈرل میرٹ کم نیڈ سکالرشپ’ ‘کے تحت جامعہ کے حوالہ کیا۔

جوقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے لائق لیکن ضرورت مند طلبا ء کی اعلیٰ تعلیم کے لیے استعمال میں لایاجائے گا۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے اس تعاون پر پاکستان میں چین کے سفیر اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ اس سکالرشپ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند طلباء پیدا ہونگے۔جو معاشرے کی مثبت ترقی میں کردار ادا کریں گے اور یہ تعاون طلبا،یونیورسٹی اور علاقے کے لیے انتہائی قابل قدر ہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button