تازہ ترین
مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و...
ضلع گلگت

قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی 13اکتوبر2025سے طلباء کے لیے معمول کے مطابق کھلے گی

 قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی بروز پیر13اکتوبر2025سے طلبہ کے لیے معمول کے مطابق کھلے گی۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس حوالے سے رجسٹرار آفس کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ یونیورسٹی میں بروز پیر13اکتوبر سے پہلے سے جاری کردہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔لہذا طلبہ وطالبات کلاسوں میں اپنی حاضری کویقینی بنائیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کے ایسوسی ایٹ ڈینز، محکمہ جات کے ہیڈز اور سیکشن ہیڈز کی جانب سے کلاسوں کی سختی کے ساتھ نگرانی بھی کی جائے گی۔یاد رہے کہ طلبہ وطالبات کے لیے مقررہ راستوں پر یونیورسٹی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چلے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button