تازہ ترین
ضلع ہنزہ

ہنزہ کے 342 ہوٹلز غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار

گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.692.0_en.html#fid=goog_1732204386

ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیکٹا ہدایات پر ہونے والی سیکیورٹی آڈٹ میں 204 ہوٹلز کو انتہائی خطرناک جبکہ 138 ہوٹلز کو درمیانی درجے کا خطرناک قراردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 45 ہوٹلز لو رسک ہیں جن میں غیر ملکی سیاح رہائش اختیار کرسکتے ہیں جب کہ خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ہوٹل سیل کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button