تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع اسکردو

شگر میں زمین پر تنازعہ، دانش سکول گانچھے میں قائم کیاجائے، وزیربرقیات

سکردو (پ ر)صوبائی وزیر برقیات  مشتاق حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گانچھے میں ڈویژنل پبلک سکول کی زمین پر دانش سکول تعمیر  کرے –  دانش اسکول کے قیام کے لیے شگر میں مختص کی گئی زمین تنازعے کا شکار ہونے کے باعث منصوبہ التوا کا شکار ہے ۔ گانچھے میں ڈویژنل پبلک اسکول کے لیے پہلے سے مختص زمین موجود ہے، جس کی چار دیواری بھی مکمل کی جا چکی ہے۔ وفاقی حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ دانش اسکول کو گانچھے میں تعمیر کیا جائے، جس کی وجہ سے ضلعے میں تعلیمی سہولیات کی  کمی کو پورا کیا جا سکے ۔کیو نکہ شگر میں دانش اسکول کے لیے مختص زمین پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے، جس کے باعث منصوبے پر عمل درآمد ممکن نہیں ہو پا رہا۔ دوسری جانب، گانچھے میں پہلے سے تعلیمی مقاصد کے لیے دستیاب زمین کو بروئے کار لاتے ہوئے دانش اسکول کے قیام کا عمل تیز کیا جا سکتا ہے۔  سرکردہ گان سلینگ دور اندیش لوگوں پر مشتمل ھیں وہ اپنے اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ مخلص ھیں انشا اللہ یہ پراجیکٹ سلینگ میں موزوں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button