تازہ ترین
گلگت میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا گلگت ،حافظ حفیظ الرحمن نے الیکشن 2026 کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گلگت بلتستان ،دیامر کے تھور نالے میں سرچ آپریشن ،18مشتبہ افراد گرفتار گلگت ،سیکیورٹی ہائی الرٹ ،پولیس و دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیئے پانڈیا کی آئی پی ایل میں بدترین کپتانی، تنقید کی زد میں آگئے گلگت بلتستان انتخابات: خواتین و ٹیکنوکریٹس نشستوں کیلئے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر الیکشن کمیشن ،گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات ،اپیلوں کی سماعت کیلئے اپیلیٹ ٹربیونل کے قیام کا باقاعدہ ... گلگت ، الیکشن ایکٹ دفعات کے تحت خواتین ، ٹیکنوکریٹس کیلئے مختص نشستوں پر انتخابات کے انعقاد کیلئے آر... گلگت، میونسپل ٹیم کا چھاپہ ،بچوں کا ایکسپائری دودھ فروخت کرنے پر میڈیکل سٹور سیل گلگت بلتستان ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس،انتخابی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
ضلع گلگت

گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

 گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق جوڑے پر چیف کورٹ گلگت کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے لڑکا جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی، جبکہ ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔مقتول نوجوان پر گزشتہ ماہ جگلوٹ سیئں ڈروٹ میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جوڑے کو آج پولیس عدالت میں پیشی کے لیے لائی تھی، جہاں نامعلوم شخص نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button