تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان کا بڑا کارنامہ

نئی عالمی اسکواش رینکنگ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے 37 ویں پوزیشن حاصل کر لی۔سابق عالمی چیمپین اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی قمر زمان کے پوتے عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان کی عالمی اسکواش میں یہ سب سے بہترین انفرادی رینکنگ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کی تھی۔

ٹورنٹو میں ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے مصر کے مصطفیٰ السریٹی کو شکست دی تھی، یہ سنسنی خیز میچ 52 منٹ جاری رہا تھا۔21 سالہ نور، جو پشاور سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکستان کے نامور اسکواش خاندان کی تیسری نسل سے ہیں، نے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیڈڈ کھلاڑی السریٹی کو 3-0 سے براہ راست گیمز میں 19-17، 11-7، اور 11-9 کے سکور کے ساتھ 52 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں ہرایا تھا۔اس ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 31,250 ڈالرز تھی، یاد رہے کہ نور، جو اسکواش لیجنڈ اور سابق برٹش اوپن چیمپئن قمر زمان کے پوتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button