تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

واپڈا مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس ٹیم کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا پانچ روزہ دورہ

واپڈا کی مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس (ایم اینڈ ایس) ٹیم نے جنرل منیجر ا(یم اینڈ ایس)سید طالب حسین نقوی کی سربراہی میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا پانچ روزہ دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصدمین ڈیم اور پراجیکٹ کی مختلف سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی پیشرفت اور معیار کا جائزہ لینا تھا۔

دورے کے دوران ایم اینڈ ایس ٹیم نے مین ڈیم کی مختلف سائٹس، ری سیٹلمنٹ ، اعتماد سازی کے تحت جاری زیرتعمیر دیگر منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ٹیم نے پلانٹس، لیبارٹریز، پریفری روڈ، ماڈل ویلیج اور دیگر سائٹس کا دورہ بھی کیا۔مختلف سائٹس پر ایم اینڈ ایس کی ٹیم کو پراجیکٹ کے چیف انجینئرز، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کی جانب سے تعمیراتی کام کی رفتار، معیار اور اہداف کے حصول سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ایم اینڈ ایس کی ٹیم میں چیف انجینئر (ایم اینڈ ایس ) عبدا لحلیم میمن، ڈائریکٹر مسرت اکرام اور ایکسئینز جیند انور اور عدیل ممتاز گوندل شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button