تازہ ترین
مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و...
ضلع گلگت

جامعہ قراقرم اور آفاق پاکستان مشترکہ طور پر کنسپچول امتحان پر کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ منعقد کریں گے

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اورآفاق پاکستان مشترکہ طور پر کنسپچول ایگزام سے متعلق کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ منعقد کریں گے۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس حوالے سے آفاق پاکستان کے ٹریننگ اینڈ سروسز ڈائریکٹر امیر زیب اور گلگت بلتستان کے زونل مینیجرولایت خان نے وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے ملاقات کی۔ورکشاپ منعقد کرنے کا مقصدگلگت بلتستان اور دیگر علاقوں کے سرکاری اور نجی شعبے کے اداروں کی اساتذہ کو تصوراتی تشخیص کی جدید تکنیکوں پر تربیت دینا ہے۔ملاقات کے دوران وائس چانسلر کے آئی یو نے ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہاکہ یہ ورکشاپ نہ صرف تکنیکی مہارتیں فراہم کرے گی بلکہ ایک تبدیلی کا عمل شروع کرے گی جو یقینی بنائے گی کہ تشخیص کے طریقے جدید تدریسی ضروریات کے مطابق ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button