تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

وفاق نے گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون تسلیم کرلیا

وفاق نے گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون تسلیم کرتے ہوئے تاجروں کے مطالبات مان لئے طریقہ کار پہ اجلاس (آج) بدھ کو دوبارہ ہوگا ۔

رکن وفاقی کمیٹی برائے سوست پورٹ ایشو، صدر پیپلزپارٹی جی بی و ممبر جی بی اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج وفاقی کمیٹی کی اجلاس میں گفتگو کرنے کی باری نہیں آئی جبکہ حفیظ الرحمن مکمل خاموش رہے اور ان کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوست دھرنہ پر کوئی کریک ڈاون نہیں ہونا ہے لیکن وہاں موجود لوگوں کی عادت ہوگئی ہے کہ دھرنہ پہ کریک ڈاون کی جھوٹی خبرے پھیلانے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کی بھر پور نمائندگی کرتے ہوئے ٹیکس فری زون کی دفاع کی ۔ یاد رہے کہ تاجر اپنے مطالبات لے کر گزشتہ دو مہینے سے سوست کے مقام پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button