تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

چیف جج گلگت بلتستان نے ججز کے احتساب کے فورم کو فعال کردیا

 چیف جج گلگت بلتستان جسٹس سردار محمد شمیم خان نے گلگت بلتستان کے احتساب کے لئے موجود فورم سپریم جوڈیشل کونسل گلگت بلتستان کو فعال کرنے کے احکامات جاری کرد یئے ہیں ۔ عوام اپنی شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کے پتہ، ای میل، ویب سائٹ اور فیکس کے ذریعہ درج کرا سکتے ہیں۔

سپریم اپیلٹ کورٹ کے دفتر سے جاری ایک ایک پریس ریلیز کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل گلگت بلتستان اعلیٰ عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کے احتساب کا فورم ہے اور یہ آئینِ پاکستان 2018 کے آرٹیکل 81 کے تحت تشکیل پایا ہے۔چیف جج نے واضح کیا کہ احتساب نہ صرف عدلیہ کے وقار میں اضافہ کا باعث ہے بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مزید بڑھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس فورم سے رابطہ کے طریقہ کار سے آگاہ رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button