تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے

 نلتر ایکسپریس وے کابڑا حصہ سیلاب میں بہنے سے سیاح پھنس گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نلتر ایکسپریس وے کابڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا جس کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونیسے سیاح نلتر میں پھنس گئے ہیں۔

گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ جانے کے بعد نلتر میں واقع 3 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ہے اور شہر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ترجمان جی بی حکومت کے مطابق نلتر ایکسپریس وے کابڑاحصہ سیلاب میں بہہ جانے سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس سے متعدد سیاح نلتر میں پھنس گئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ جگلوٹ گورو میں دریاکا پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونے سے متعددگھر بھی زیر آب آگئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button