تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، 7 ارب فوری درکار ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

زیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے 20 ارب روپے کا نقصان ہوا، ہمیں فوری طور پر 7 ارب روپے درکار ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے حاجی گلبر خان نے کہا کہ سیلاب اور بارشوں سے 10 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، ٰ واٹر سپلائی اور واٹر چینل تباہ ہو چکے ہیں، ٹیلی مواصلات کا نظام تباہ ہوا۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ سیلابی ریلوں اور بارش کے باعث 22 کلو میٹر روڈ تباہ ہو گئے، گلگت بلتستان کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں امدادی سرگرمیوں کے لیے وزیراعظم کو خط لکھا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف ا?پریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button