تازہ ترین
معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و... دیواریں صاف، الیکشن شفاف؛ وال چاکنگ پر مکمل پابندی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں’’مشاعرہ بسلسلہ معرکہ حق‘‘کا شاندار انعقاد،افواج پاکستان کی تاریخی فتح... الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا انتخابی مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
ضلع گلگت

سیکٹر مجسٹریٹ گلگت ، انکروچمنٹ انسپکٹر کا بلدیہ فورس کے جوانوں کے ہمرا ہ شہر کے سبزی منڈیوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت محمد طلحہ اسدخان کے حکم پر سیکٹر مجسٹریٹ آفتاب عالم ، انکروچمنٹ انسپکٹر منظور حسین نے بلدیہ فورس کے جوانوں کے ہمرا شہر کے سبزی منڈیوں ، جنرل سٹوروں ، نان بائیوں اور فروٹس شاپس کے دکانوں کا معائنہ کیا۔

ترجمان لوکل گورنمنٹ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے سرکاری نرخنامہ چیک کیا ، عوامی شکایات سنیں ، روٹی اور روغنی نان کا وزن چیک کیا ، پولٹری شاپس دیکھے ، صفائی کا معائینہ کیا ، جبکہ قصائی کے دکانوں کا بھی کریک ڈاون کیا ۔مجسٹریٹ نے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر رمضان SOPs پر عملدرآمد کیلئے تاکید کی ۔ انہوں نے سختی کے ساتھ احکامات جاری کئے ہیں کہ گرانفروشی ناقابل برداشت ہے لہذا رمضان میں تاجر حضرات احتیاط کریں ۔ عوام الناس اپنی شکایات کے ازالے کیلئے الفاکنٹرول اور میڈیا سیل نمبروں پر درج کرائین تاکہ فوری۔طور پر عملدرآمد یقینی بنانئی جاسکے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button