تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کے علاقہ ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں دھماکے کی مذمت گلگت بلتستان ،عوام کیلئے مفت سولر پینلز سکیم ،محکمہ واٹر اینڈ پاور اور نیٹکو کے درمیان معاہدہ طے پاگ... حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت ڈرائیورزاپنا ڈرائیونگ لائسنس ،گاڑی کے تمام قانونی کاغذات ہمہ وقت ساتھ رکھیں،صدر ڈرائیور یونین گلگت ب... حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد
ضلع گلگت

حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت

سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں مسجد کے دروازے میں دہشتگردوں کی طرف خودکش حملے میں معصوم نمازیوں کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے،بزدلانہ حملے کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ۔

جاری بیان میں حافظ حفیظ الرحمن نے شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار جبکہ زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد پے درپے شکست کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پہ اتر آئے ہیں، دہشت گردی کے یہ بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے کم نہیں کرسکتے ہیں،ایسے واقعات سے پوری قوم میں دہشت گردوں سے نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ بحیثیت قوم دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے سیکیورٹی اداروں کی پشت پر کھڑے ہیں اور دعا گو ہیںکہ رب العالمین ہمارے وطن کو ہر قسم کی شر پسندی، دہشت گردی سے محفوظ رکھے۔ آمین ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button