تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان نے فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت محکمہ خوراک کے افسران کو ریجنل لیول پر انسپکٹرز کے اختیارات تفویض کر دیئے

 ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان و فوڈ سیفٹی آفیسر محمد جعفر نے فوڈ ایکٹ 2022 کے سیکشن 15 اور 16 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ خوراک کے افسران اور آفیشلز کو ریجنل لیول پر انسپکٹرز کے اختیارات تفویض کر دیے ہیں۔

محکمہ خوراک/فوڈ کنٹرولر گلگت بلتستان کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعینات کیے گئے یہ انسپکٹرز ریجنل اور ضلعی سطح پر ریسٹورنٹس، اشیائے خوردونوش کی مارکیٹوں، فلور ملز اور بازاروں میں مضر صحت اشیاء کے خلاف کارروائی کریں گے جبکہ صفائی ستھرائی کے عمل کی نگرانی کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو حفظان صحت سے متعلق معیاری فوڈ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button