تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع ہنزہ

استور، ہنزہ میں برفباری جاری، مالم جبہ میں سورج نکلتے ہی سیاحوں کا رش

استور ہنزہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث گلگت میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، مالم جبہ میں سورج نے کرنیں بکھیریں تو سیاحوں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالائی سرحدی علاقے منی مرگ، قمری۔ اور شنکرگڑہ کی وادیوں میں 2 فٹ برف پڑ چکی ہے، بالائی علاقوں رٹو، ناصرآباد اور پریشنگ کی وادیوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ۔تحصیل یاسین، پھنڈر، خنجراب میں بھی برف باری ہو تی رہی، برف باری سے استور کے بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، برف باری سے بالائی سرحدی علاقوں میں لوگ محصور ہوگئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نلتر میں گزشتہ دنوں سے جاری برف باری کی وجہ سے معاملات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں، دو توز میں 9 انچ برف پڑ چکی ہے، برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں کا رش لگ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button