تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ایک دہائی طویل کیریئر کا اختتام ہو گیا۔
35 سالہ کھلاڑی نے آخری بار بلیک کیپس کی نمائندگی 2023 میں ایک ٹیسٹ میچ میں کی تھی، اور مسلسل پسلی کی انجری کی وجہ سے انہیں اس سیزن میں سینٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ سے باہر رکھا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 69 انٹرنیشنل میچز کھیلے، جن میں 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں، جو 2011 سے 2023 تک کے درمیان کے ہیں۔ان کا سب سے یادگار لمحہ صرف تیسرے ٹیسٹ میں آیا، جب 2011 کے ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ فگرز 9/60 لے کر نیوزی لینڈ کو مشہور زمانہ 7 رنز سے فتح دلائی۔ یہ جیت آسٹریلیا میں 26 سال بعد نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ فتح تھی اور اب تک آسٹریلوی سرزمین پر نیوزی لینڈ کی آخری ٹیسٹ فتح ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button