تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

آئی سی سی نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے بھارت پر رائے پور میں کھیلے گئے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔

آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو بھی میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا ہے۔بھارت کی کپتانی کرنے والے وکٹ کیپر کے ایل راہول نے جرمانہ قبول کرلیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت نے جنوبی افریقا کو تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں 2-1 سے شکست دی جبکہ ٹیسٹ سیریز مہمان ٹیم کے نام رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button