تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

سٹی پولیس گلگت کی کامیاب کارروائی ، مجرم اشتہاری گرفتار ، چھبیس لاکھ (2600000) روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

سٹی پولیس گلگت کی کامیاب کارروائی ، مجرم اشتہاری گرفتار ، چھبیس لاکھ (2600000) روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد-ایس ڈی پی او سٹی سرکل گلگت سید مرتضی حسین شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گلگت غلام محی الدین و عملے پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد نعیم ولد خوش دل خان سکنہ نور کالونی جوٹیال گلگت کو گرفتار کر لیا۔دورانِ تفتیش مجرم اشتہاری کے انکشاف پر مقدمہ ہذا میں چوری شدہ قیمتی سامان ایک عدد انجن گاڈر،ایک عدد انجن روڈ رولر،ایک عدد ٹریکٹر بلیڈ،ایک،عدد ڈیزل ٹینکی،دو عدد انجن گاڈر،ایک عدد چین کوپی،دو عدد ڈوزر فریم کو برآمد کر لیا گیا ۔برآمد شدہ سامان کی مالیت تقریبا چھبیس لاکھ روپے (2,600,000) ہے . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت اسحاق حسین(پی ایس پی)نے سٹی پولیس کی بروقت اور مثر کارروائی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور ہدایت کی کہ ضلع بھر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو مزید تیز اور موثر بنایا جائے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button