تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

محکمہ صحت گلگت بلتستان اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے درمیان معاہدے پر دستخط

محکمہ صحت گلگت بلتستان اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت گلگت بلتستان کے ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے نرسنگ اور پیرا میڈیکل عملے کے لیے جدید خطوط پر تربیتی اور ریفریشر کورسز کا انعقاد کیا جائے گا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات تک فوری رسائی دینے اور ہسپتالوں میں موجود نرسنگ اور پیرامیڈیکل سٹاف کومطلوبہ تربیت فراہم کرنے کیلئے یہ اقدام انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے ۔سیکریٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے اس معاہدے پر دستخط کئے ۔ یہ شراکت صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے اور عملے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button