تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

گلگت ،شاہراہ بابوسر پر شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت بند کر دی گئی

ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن(ر)عطا الرحمن کاکڑ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شاہراہ بابوسر پر شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت فی الحال بند کر دی گئی ہے۔

انہوں نے مسافروں اور سیاحوں سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنی سفری منصوبہ بندی میں احتیاط برتیں اور متبادل راستہ شاہراہ قراقرم (کے کے ایچ)استعمال کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں موسم میں بہتری آئی تو شاہراہ بابوسر کو کھولنے کے حوالے سے عوام کو بروقت میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button