تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی زیرصدارت اجلاس،دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی بحالی اور ڈیم کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرصدارت دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی بحالی اور ڈیم کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سےاجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر مسنگ چولہا کی ادائیگیوں کے حوالے سے بھی طریقہ کار کو شفاف اور بہتر بنانے کی منظوری دی۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری داخلہ، کمشنر دیامر/ استور ڈویژن اور ڈیم کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ گزشتہ دنوں اعلیٰ سطحی اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے تمام جائز مطالبات حل کرنے اور معاہدے پر من و عن عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دیامر کے عوام نے ملک کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کیلئے جو قربانی دی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button