تازہ ترین
مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا دفاتر کی چمک دمک پر عوام کا پیسہ خرچ نہیں ہوگا، نگران وزرا نے فنڈز واپس کر دیے، شبیر میر گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، گورنر اور نگران وزیرِ اعلیٰ سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و...
ضلع گلگت

وائس چانسلر جامعہ قراقرم کی پرنس رحیم آغا خان کو سالگرہ کی مبارکباد،گلگت بلتستان میں تعلیمی انقلابی خدمات کو خراج تحسین پیش

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے پرنس رحیم آغا خان کی سالگرہ کے موقع پر پوری اسماعیلی کمیونٹی کو تہنیتی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے خطہ بالخصوص گلگت بلتستان میں تعلیم، تحقیق اور امن و رواداری کے فروغ میں ہز ہائینس کے کلیدی اور ناقابل فراموش کردار کو سراہا۔وائس چانسلر نے جامعہ قراقرم کے فیکلٹی، سٹاف اور طلباء کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے پرنس رحیم آغا خان سے اپیل کیا کہ وہ دور دراز کے علاقے میں تعلیم کے فروغ اور انسانی ترقی کی اس مشن کو مزید مضبوط بنانے میں اپنی تعاون کو جاری رکھیں۔ وائس چانسلر نے ان کی صحت و سلامتی، کامیابیوں اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button