تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

یونین آف جرنلسٹس گلگت کے انتخابات ،وزیراعلی حاجی گلبر کی کامیابی پر جرنلسٹ اتحاد پینل کو مبارکباد

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے یونین آف جرنلسٹس گلگت کے انتخابات 2025/27 میں جرنلسٹ اتحاد پینل کی صدر منتخب ہونے پر کرن قاسم اور ان کی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعلی نے کہا کہ جمہوری عمل میں ووٹ کاسٹ کرنا ایک مقدس فریضہ ہے، اور اسی عمل کے ذریعے قیادت سامنے آتی ہے۔انتخابات میں کامیابی اور ناکامی ایک فطری امر ہے، لیکن اصل کامیابی صحافتی اقدار، اتحاد اور باہمی احترام کو قائم رکھنے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ صحافی برادری معاشرے کی آنکھ اور عوام کی آواز ہے، امید ہے کہ نومنتخب کابینہ صحافت کے وقار کو مزید بلند کرے گی۔وزیر اعلی نے تمام امیدواروں کو یقین دلایا کہ حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل اور ان کے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button