تازہ ترین
پاکستان

کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے بھرپور محنت سے کم بیک کروں گا، ارشد ندیم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے بھرپور محنت سے کم بیک کروں گا۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جاپان سے وطن واپس پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیان میں کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے مجھ سے اچھی تھرو نہیں ہوسکی۔ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ چند ماہ پہلے میری سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے اچھی تھرو نہیں ہوسکی، کوچ نے بہت محنت کرائی لیکن میں پاکستانی عوام کی توقع پر پورا نہ اتر سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button