تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

شارع قراقرم، استک پل کے علاوہ جگلوٹ اسکردو روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں، کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ اضلاع میں بند سڑکوں کی بحالی کے لیے پاک فوج کے انجینئر کور کام کر نے میں مصروف رہے ،لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند شارع قراقرم، استک پل کے علاوہ جگلوٹ اسکردو روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

اسلام آباد سے گلگت براستہ بابو سر ٹاپ شاہراہ، دیوسائی روڈ، استور اور چین تک جانے والی ہنزہ روڈ بھی عام ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی۔آرمی انجینئر کور اور ایف ڈبلیو او کا لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بند سڑکوں کو کھولنے کا کام جاری رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button