تازہ ترین
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا،انجینئر امیر مقام، خواجہ سعد... گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے مایہ ناز اتھلیٹ مسعود خان کا نیا ریکارڈ، پشاور تا سکردو 808 کلومیٹر دوڑ 9 دن میں مکمل کرلی ،اہل علاق... گلگت بلتستان میں ایک ہفتے سے لاپتا جاپانی سیاح کی لاش کھائی سے مل گئی پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026ء سے متعلق اہم سرکلر جاری کر دیا معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں جگہ ... معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،گلگت میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
ضلع گلگت

ایچ ای سی وفد کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس کا دورہ ، تعلیمی معیار اور ترقی کا جائزہ لیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام ریویو فار ایفیکٹو اینڈ انہانسمنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس کا دورہ کیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق دورے کا مقصدکیمپس کے تعلیمی معیار اور ادارہ جاتی ترقی کا جائزہ لینا تھا۔

پروفیسر ڈاکٹر سعد بادشاہ وائس چانسلر ٹیکنالوجی یونیورسٹی نوشہرہ کے ہمراہ پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ وائس چانسلر کے آئی یو اور ڈائریکٹر کیو ای سی پر وفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق کے آئی یو بھی تھے۔کیمپس پہنچنے پر ڈاکٹر شہاب الدین ڈائریکٹر کے آئی یو غذر کیمپس نے وفد کا استقبال کیااورکیمپس کی تعلیمی کامیابیوں، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور ایچ ای سی کے معیارات کو پورا کرنے کی مسلسل کوششوں کے بارے میں ایک جامع بریفنگ پیش کی اور معیار تعلیم کی بہتری، فیکلٹی کی صلاحیتوں میں اضافہ اور تحقیقی برتری پر مرکوز اقدامات کے بارے تفصیلات سے آگاہ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button