ضلع گلگت
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا دانیال سیف کی وفات پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سابق مشیر شہید سیف الرحمن کے فرزند، سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے بھتیجے دانیال سیف کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلند درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لیے دعا کی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے آزمائش اور دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Facebook Twitter Red











