تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان مہاجرین کو 7 دن کے اندر امریکہ چھوڑنے کا حکم دے دیا

امریکی میگزین کا دعویٰ کیا ہے کہ جو 2021 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد امریکہ میں داخل ہوئے تھے ان افغان مہاجرین کو ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ سے 7 دن کے اندر نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکی محکمہ برائے داخلہ سلامتی کی جانب سے شمالی کیرولائنا میں مقیم افغان مہاجرین کو ای میلز بھیجی گئیں، جن میں واضح کیا گیا کہ اگر وہ ایک ہفتے کے اندر ملک چھوڑنے میں ناکام رہے تو انہیں نہ صرف ملک بدر کر دیا جائے گا بلکہ قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایسے بہت سے افغان شہری ہیں جنہوں نے امریکی افواج کے ساتھ  مل کر کام کیا، تھا اب انہیں  شدید خطرہ ہے کیونکہ ان افراد نے امریکی افواج  ترجمانی، مقامی قبائل سے تعلقات، خفیہ معلومات کی فراہمی اور طالبان حملوں سے بچاؤ میں مدد فراہم کی تھی۔ امریکہ نے فروری 2020 کے معاہدے کے تحت افغانستان سے انخلا کی تیاری شروع کی تو ان افغان معاونین سے وعدہ کیا گیا تھا کہ انہیں امریکہ میں آباد ہونے کی اجازت دی جائے گی کیونکہ طالبان کے ہاتھوں ان کا انجام تقریباً یقینی موت ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button