تازہ ترین
ضلع گلگت

وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان کے درمیان ہونے والی میٹنگ


وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں صوبے کی سڑکوں اور موٹروے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ موٹروے کی تعمیر سے سیاحت کو فروغ ملنے کی توقع ہے، جبکہ گِلگٹ اور سکردو جیسے مقامات پر 5-اسٹار ہوٹلز بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔ ہنگامی صورتحال کے لیے ہائی ویز کو ریسکیو 1122 سے منسلک کیا جائے گا، اور ہیلی کاپٹر سروسز بھی متعارف کرائی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button