تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سیلف ایسیسمنٹ رپورٹ کے عنوان پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سیلف ایسیسمنٹ رپورٹ (SAR)کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ تعلقا ت عامہ کے آئی یو کے مطابق تربیتی ورکشاپ کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے سیلف ایسیسمنٹ رپورٹس کی تیاری کے بارے میں فیکلٹی ممبران، شعبہ جات کے سربراہان کو آگاہ کرنا تھا۔تربیتی ورکشاپ کا انعقا د کے آئی یو کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے کیاتھا جس میں شرکاء کو نصاب کے ڈیزائن اور جائزہ، تدریسی و سیکھنے کے طریقہ کار، تحقیق اور تعلیمی پروگراموں کے جامع خوجائزے متعلق ضروری مہارتوں کی تربیت دی گئی۔ تربیتی سیشن سے اظہا ر خیال کرتے ہوئے کے آئی یوکوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ خود جائزہ تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے اور پروگراموں کو قومی اور عالمی معیارات کے مطابق ڈھالنے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ورکشاپ فیکلٹی کو تدریس اور تحقیق میں مسلسل بہتری لانے کے قابل بناتی ہے جو ایچ ای سی کے معیار کو یقینی بنانے کے رہنما اصولوں کے مطابق تعلیمی پروگراموں کا جائزہ لینے کے لیے ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button