تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کے علاقہ ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں دھماکے کی مذمت گلگت بلتستان ،عوام کیلئے مفت سولر پینلز سکیم ،محکمہ واٹر اینڈ پاور اور نیٹکو کے درمیان معاہدہ طے پاگ... حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت ڈرائیورزاپنا ڈرائیونگ لائسنس ،گاڑی کے تمام قانونی کاغذات ہمہ وقت ساتھ رکھیں،صدر ڈرائیور یونین گلگت ب... حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد
پاکستان

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی سے انڈیا کو کیا فائدے حاصل ہوں گے؟

امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کی پہلی نشست عمان کے دارالحکومت مسقط میں سنیچر کو ہوئی ہے جس کے بعد واشنگٹن اور تہران نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ممالک کے مذاکرات کار آئندہ ہفتے بھی بات چیت جاری رکھیں گے۔

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی ‘بات چیت کو مثبت اور تعمیری’ قرار دیا ہے۔

ان مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور امریکہ کی نمائندگی صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف کر رہے ہیں۔

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ملاقات کے دوران ‘ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ سٹیو وٹکوف نے باہمی احترام پر مبنی تعمیری ماحول میں اپنی اپنی حکومتوں کے مؤقف اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔’

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button