تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کے علاقہ ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں دھماکے کی مذمت گلگت بلتستان ،عوام کیلئے مفت سولر پینلز سکیم ،محکمہ واٹر اینڈ پاور اور نیٹکو کے درمیان معاہدہ طے پاگ... حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت ڈرائیورزاپنا ڈرائیونگ لائسنس ،گاڑی کے تمام قانونی کاغذات ہمہ وقت ساتھ رکھیں،صدر ڈرائیور یونین گلگت ب... حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد
ضلع گلگت

گلگت پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی – منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

گلگت پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی – منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) گلگت، ظہور احمد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز تر کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) گلگت اور تھانہ أییرپورٹ گلگت نے ایک اہم اور مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق، مؤرخہ 13 اپریل 2025 کو 6 بجے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے ایک منظم کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش طارق اعظم ولد شاہ خان ساکن جگلوٹ حال مقیم کنوداس گلگت کو گرفتار کر کے تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور بستول اور 1 عدد زند روأنڈ برآمد
اور ملزم سے
112 گرام چرس
20 گرام آئس
برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 38/025 بجرم 13AO
9(1)، 3(A)، 9B CNSA
ایکٹ کے تحت درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، دورانِ تفتیش اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے جو دیگر منشیات فروشوں تک پہنچنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button