ضلع گلگت
اوقات نماز عید الفطر

ضلع گلگت سب ڈویزن گلگت میں 21 مقامات پر نماز عید الفطر ادا کی جائے گی ۔ جن میں نماز عید الفطر مندرجہ ذیل اوقات میں ادا کی جائے گی
اہل سنت والجماعت
- مرکزی عید گاہ اہل سنت والجماعت کونوداس ۔08:00
- جامع موتی مسجد گھڑی باغ گلگت۔07:30
- عید گاہ گورنمنٹ کالج بسین۔7:30
- لالک جان شہید سٹیڈیم جٹیال۔7:30
- جامع مسجد اہل حدیث یاد گار محلہ گلگت ۔ 7:45
- جامع مسجد اہل سنت بارگو 8:00
- جامع مسجد مناور۔ 8:00
- جامع مسجد پڑی بنگلہ ۔ 7:30
- جامع مسجد نلتر ۔7:30
- جامع مسجد فیضان مدینہ جٹیال۔ 7:30
- آرمی عید گاہ ہیلی پیڈ نزد CMH۔ 7:30
- جامع مسجد حسنین شوٹی بسین ۔7:30
- جامع مسجد فاروق اعظم بسین ۔ 7:30
- جامع مسجد جاگیر بسین ۔7:30
- جامع مسجد فاروقیہ کشروٹ۔ 8:00
🔸 فقہ جعفریہ شیعہ اثناء عشری
- مرکزی امامیہ عید گاہ جٹیال.07:30
- امامیہ عید گاہ آغا شاہی پولو گراؤنڈ راجا بازار گلگت۔08:00
3_ امامیہ عید گاہ نومل ۔0800
4 . امامیہ مسجد شروٹ 7:30
5 . امامیہ مسجد نلتر ۔08:00
🔸 اسماعیلی عید گاہ
- شاہ کریم ہاسٹل کونوداس۔ 8:00
🔸 نور بخشیہ
- مرکزی عید گاہ جٹیال
*نوٹ : 7:15سے 8:30
پورے گلگت میں 36 مقامات
پر عید نماز ادا کی جائے گی*











