تازہ ترین
ضلع گلگت

حلقہ 2 کا ووٹ چور کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے جمیل احمد

فتح اللہ کی تمام ڈیولیمنٹ سکیمیں بھی اسکے حاصل کردہ ووٹوں کی طرف جعلی تھی۔

کورٹ کے فیصلے کے مطابق فتح اللہ نے جتنا عرصہ بطور ممبر گزارہ ہے غیر قانونی اور حاصل کردہ مراعات واپس لینے کا حکم موجود ہے ۔۔سستی شہرت کے لئیے بیانات دیکر اپنے مردہ سیاسی گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے۔

بلا تفریق عوامی خدمت ہی میرا منشور جسکی وجہ سے عوام نے گنڈہ پوری ٹولہ اور دیگر کو الیکشن میں مسترد کرکے مجھ پر اعتماد کیا ۔

جمیل احمد ممبر گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ دو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button