ضلع گلگت
گلگت میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کمشنر گلگت ڈویژن کی زیر صدارت 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
کمشنر گلگت ڈویژن سردار اسد ہارون نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈویژن بھر میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں محکمہ اطلاعات، تعلیم، صحت، پولیس اور مقامی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں تمام ذمہ داران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کمشنر گلگت ڈویژن نے اس دن کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے تمام تر تیاریاں کو حتمی ہنگامی بنیادوں پر حتمی شکل دینے پر زور دیا











