تازہ ترین
پاکستان

چکوال میں خاتون کو بھائی اور بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا

چکوال: چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں خاتون سمیت ان بیٹا اور بھائی شامل ہیں جن کی شناخت نبیلہ، قیصر محمود اورانیس کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے خاندانی دشمنی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے چکوال میں 3 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button