ضلع نگر
وادی نلتر بالا میں لال، پیلے اور سبز رنگ کے پتوں کا امتزاج ایک دلکش منظر پیش کرتا ہے

وادی نلتر بالا میں لال، پیلے اور سبز رنگ کے پتوں کا امتزاج ایک دلکش منظر پیش کرتا ہے
سیاح موسم گرما کی طرح خزاں میں نلتر کی سیر کرتے ہیں۔ وادی میں خزاں کی خوبصورتی دیکھیے رینگچن محمد امر شگری کی ڈیجیٹل ویڈیو میں مقامی لوگ رباب کی دھنیں بکھیر کر سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فلک پوش پہاڑوں کے باسی اپنے مہمانوں کو سخت سردی سے بچانے کیلئے لکڑی کا انتظام کرتے ہیں
اور ان کی بھرپور مہمان نوازی کرتے ہیں۔وادی نلتر بالا میں لال، پیلے اور سبز رنگ کے پتوں کا امتزاج ایک دلکش منظر پیش کرتا ہے۔ سیاح موسم گرما کی طرح خزاں میں نلتر کی سیر کرتے ہیں۔ وادی میں خزاں کی خوبصورتی دیکھیے رینگچن محمد امر شگری کی ڈیجیٹل ویڈیو میں