تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت بلتستان کے سابق معروف قوم پرست رہنما عبد الحمید خان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

گلگت بلتستان کے سابق معروف قوم پرست رہنما و بانی بالاورستان نیشنل فرنٹ اور حال ہی میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے عبد الحمید خان نے پروگرام عوام سے ایوان تک میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ گلگت بلتستان کو پاکستان کے باقی صوبوں کی طرز پر صوبائی اختیار اور عدالتی اصلاحات کے خواہاں ہیں .ان کے نزدیک اظہار رائے کی آزادی سے ہی جمہوری روایات کو فروغ دیا جا سکتا ہے .انہونے کہا کہ گلگت بلتستان میں ترقی کے راستے ہموار کریں گے مستقبل میں گلگت بلتستانکا شمار ترقی یافتہ صوبوں میں کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button