ضلع گلگت
گلگت بلتستان: شہدائے کربلا کا چہلم ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان بھر میں انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

تمام اضلاع میں درجنوں ماتمی جلوس برآمد کئے گئے۔گلگت میں مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقامات پر اختتام پذیرہوئے۔
جلوسوں میں شریک ہزاروں عزاداروں نے شہدائے کربلا اوران کی عظیم قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔










