تازہ ترین
Uncategorized

جوٹیال میں ہوٹل آوری ایکسپریس کا معائنہ مکمل، فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت رجسٹریشن جاری

سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان سردار اسد ہارون اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گلگت تسنیم کوثر کی ہدایات پر فوڈ انسپکٹر ملک رازق حسین نے جوٹیال میں واقع ہوٹل آوری ایکسپریس کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ہوٹل اور اس کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، جس میں فوڈ سیفٹی اور حفظانِ صحت کے تمام تقاضے تسلی بخش پائے گئے۔ معائنہ مکمل ہونے کے بعد گلگت بلتستان فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت ہوٹل کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی۔بعد ازاں ہوٹل انتظامیہ نے مقررہ فیس جمع کروا کر باقاعدہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button