ضلع اسکردو
سکردو کا نوجوان عدنان سلیم کا کینڈین لڑکی

سکردو کا نوجوان عدنان سلیم کا کینڈین لڑکی ( مارٹا گندینی) اسلامی نام نورالعین کے ساتھ شادی ۔۔۔
سکردو میں نکاح شیخ عیسیٰ نجفی صاحب پڑھا ۔کینڈین لڑکی نے شادی سے پہلے مزہب اسلام قبول کیا شادی کی تقریب میں لڑکے کا عزیز اقارب سب نے شرکت کی