ضلع اسکردو
ڈاکٹرز نےریجنل ہیڈ کواٹر ہسپتال سکردو میں انوکھا آپریشن کرڈالا۔

تفصیلات کےمطابق اسکردو کےریجنل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ڈاکٹرزنے ایک بچی کے پیٹ سے ہزار سے زائد کیڑے نکال لیے بچی کی عمر 3 سال اور تعلق شگر سے ہے ۔
آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کامران کاکہنا تھا کہ بچی کے آنت میں مسئلہ تھا، اور بچی مٹی کھانے کی عادی تھی۔
ڈاکٹر کامران بچی کے پیٹ میں ہزار سے زائد کیڑے موجود تھے ۔